دوستی ہو تو ایسی کے قیامت کے دن کام آےبادل کی طرح سایہ دے، وکیل کی طرح دلیل لاے،دوزخ کے دروازے روکے،جنت کا وسیلہ بن جائے،تمہاری قبر کو روشن رکھے،اس میں خوشبو کا جھونکا لاے،دنیاوی دوستیوں کا کیا کرنا،میری اگر حوامیم* سے دوستی ہو جا ئے۔۔۔ *حوامیم قرآن کی ان سات سورتوں کا نام ہے …
Étiquettes
jannah
Affichage : 1 - 1 sur 1 RÉSULTATS